News

یہ المیہ ایک کڑوا سچ یاد دلاتا ہے کہ کراچی میں زندگی سستی اور گاڑیاں بے قابو ہیں۔ اگر قانون نے اپنی گرفت نہ مضبوط کی، تو آج ماہ نور اور علی رضا کی کہانی کل کسی اور گھر میں دہرائی جائے گی، جہاں شادی کے ...